ایبٹ آباد میں جرگہ کے حکم پر امبرین کا قتل شرمناک مثال ہے،بلاول بھٹو زرداری
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے کہا ہے کہ وہ جرگہ نظام کے خلاف بغاوت کریں جس کے ذریعے بچوں اور خواتین سمیت معصوم لوگوں کی زندگی اور موت کے فیصلے کیے جاتے ہیں، ایبٹ آباد میں امبرین سانحے کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ… Continue 23reading ایبٹ آباد میں جرگہ کے حکم پر امبرین کا قتل شرمناک مثال ہے،بلاول بھٹو زرداری