حکومت مدارس نہیں اسکولوں میں ناچ گانے بند کروائے، اہم شخصیت نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی(این این آئی) دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ ٹرسٹ گلشن نعیمی ملیر،کراچی کی سالانہ 41ویں تقریب ختم بخاری شریف شیخ الحدیث والتفسیر،مفتیءاعظم سندھ صاحبزادہ محمدجان نعیمی کے زیرسرپرستی اور جمعیت علماءمجددیہ پاکستان کے امیر صاحبزادہ مفتی نذیر احمدجان شامی نعیمی کے زیرنگرانی منعقدہوئی ،اس موقع پرسابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان، بقیة السلف شیخ الحدیث مفتی محمداطہر… Continue 23reading حکومت مدارس نہیں اسکولوں میں ناچ گانے بند کروائے، اہم شخصیت نے بڑا مطالبہ کر دیا