اب کی بار د و عیدیں نہیں۔۔۔! مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو راضی کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھنے اور ایک عید کے منانے کیلئے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سرگرم ہوگئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ایک عید کی خواہش لیے مفتی پوپلزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے۔ سردار یوسف مفتی پوپلزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے ٗ علاقہ عمائدین… Continue 23reading اب کی بار د و عیدیں نہیں۔۔۔! مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو راضی کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































