اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھنے اور ایک عید کے منانے کیلئے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سرگرم ہوگئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ایک عید کی خواہش لیے مفتی پوپلزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے۔ سردار یوسف مفتی پوپلزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے ٗ علاقہ عمائدین بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ سردار یوسف کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں خیبر پختونخوا حکام اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
اب کی بار د و عیدیں نہیں۔۔۔! مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو راضی کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































