سینئر تجزیہ نگار کا اہم انکشاف‘وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کیلئے تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے اہم انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق نواز شریف رضا مند ہیں کہ میں بہت تھک گیا ہوں اور میری صحت اجازت نہیں دیتی اسلئے اب کوئی جانشین تلاش کرکے وزارت عظمیٰ اس… Continue 23reading سینئر تجزیہ نگار کا اہم انکشاف‘وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کیلئے تیار









































