پیپلز پارٹی کے جلسے سے قبل جیالے آپس میں لڑ پڑے، کرسیوں اور مکوں کی بارش
میر پور(این این آئی)میر پور میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے پہلے جیالے آپس میں لڑ پڑے۔جیالوں نے اس موقع پر مکوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ پیر کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کیا۔ جیالوں میں لڑائی خواتین کے پنڈال کی جانب جانے کی کوششوں پر ہوئی۔ کچھ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے جلسے سے قبل جیالے آپس میں لڑ پڑے، کرسیوں اور مکوں کی بارش











































