اسلام آباد اور لاہور کے جلسوں میں خواتین سے بدسلوکی وتشدد ،تحریک انصاف نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے اسلام آباد اور لاہور کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے ذمہ دار’’ نامعلوم‘‘ افراد کو قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو کلین چٹ دیدی اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) یا کسی اور سیاسی جماعت کا… Continue 23reading اسلام آباد اور لاہور کے جلسوں میں خواتین سے بدسلوکی وتشدد ،تحریک انصاف نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا