بجٹ کی منظوری کیسے ہوگی؟ حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نوازشریف 30مئی کو لندن سے سکائپ پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 30مئی کو کابینہ کے ارکان سے بات چیت کریں گے کیونکہ قومی اقتصادی کونسل سے بجٹ کی منظور ی آئینی تقاضا ہے اور اس حوالے سے اجلاس کیلئے تیاریاں شروع… Continue 23reading بجٹ کی منظوری کیسے ہوگی؟ حکومت نے اعلان کردیا