عمران خان کا پارٹی امور چلانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا،’’کھلاڑیوں‘‘میں ہلچل مچ گئی
لاہور( این این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے عبوری تنظیمیں بنانے کا فیصلہ کر لیا ،جون کے وسط تک صوبائی آرگنائزر نامزد کر دینگے، رہنماؤں نے عہدے لینے کیلئے لابنگ شروع کر دی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے عبوری تنظیمیں بنانے کا… Continue 23reading عمران خان کا پارٹی امور چلانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا،’’کھلاڑیوں‘‘میں ہلچل مچ گئی