اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیلئے امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے ایک پاکستانی ہسپتال میں اپنے علاج پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امریکی سفیر کو اسلام آباد کے شفا ہسپتال میں سوزش کی شکایت پر داخل کروایا گیا ہے اور انہوں اس پر خوشی کا اظہار کیا۔امریکی قونصل خانے کے ترجمان کرسٹوفر اسنائپس نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ڈاکٹروں نے سفیر ہیل کو معمولی سوزش تشخیص کی ہے۔ہیل نے کہا کہ میں اسلام آباد کے ہسپتال میں علاج پر خوش ہوں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے انھیں کچھ ادویات تجویز کی ہیں اور انھیں مکمل صحت یاب ہونے میں کچھ دن لگیں گے۔
امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل کا پاکستانی ہسپتال میں اپنے علاج پر خوشی کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































