وزیراعظم نوازشریف کی بیماری،عمران خان کے بعد بلاول زرداری اورآصف زرداری کاردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کی جانب سے وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی بیماری،عمران خان کے بعد بلاول زرداری اورآصف زرداری کاردعمل بھی سامنے آگیا