مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں اگلے چند دنوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کیم طابق صوبے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر خصوصاً سیاحتی اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے کہا کہ پولیس،… Continue 23reading مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت