اقتصادی راہداری سے پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا،چینی سفیر سن وی ڈونگ
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی گنجائش میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے اور اقتصادی راہداری کے منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کا ایشین ٹائیگر بننے کا خواب پورا ہو جائیگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چینی سفیر نے… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا،چینی سفیر سن وی ڈونگ