وزیراعظم کا قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ سے خطاب ملتوی،نیا اعلان ہوگیا
اسلام آباد ( این این آئی ) پانامہ پیپرز اور دیگر امور کی تحقیقات کے ٹی او آرز کی تیاری کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا آج پیر کی شام ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا اب یہ اجلاس منگل کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کانسیٹویشن روم میں منعقد ہو گا اس حوالے… Continue 23reading وزیراعظم کا قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ سے خطاب ملتوی،نیا اعلان ہوگیا