وزیراعظم نواز شریف کا 15 ہزار ٹن چاول دوست ملک بھیجنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف نے 15 ہزار ٹن چاول کیوبا بھیجنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد باہمی تجارت کو فروغ دینا اور لاطینی امریکہ کیلئے تجارتی گیٹ وے حاصل کرنا ہے، ان خیالات کا اظہار سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کا 15 ہزار ٹن چاول دوست ملک بھیجنے کا اعلان











































