پاکستان کا سخت رویہ ، ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کو انتباہ کر دیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی اور غیر ملکی ائیر لائنز نے بغیر ویزے کے غیر ملکیوں کے پشاور لانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران 36غیر ملکیوں کو بغیر ویزے کے پاکستان میں داخل ہونے کی کو شش ناکام بناتے ہو ئے اسے واپس بھیجوایا گیا اور غیر ملکی باشندوں کو… Continue 23reading پاکستان کا سخت رویہ ، ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کو انتباہ کر دیا











































