دہشت گردی کیخلاف حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،رینجرز کو دوسال کیلئے بڑا اختیاردینے کا فیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بنائے گئے دو خصوصی قوانین( انسداد دہشت گردی ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ) میں دو سال کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ،دونوں خصوصی قوانین میں توسیع کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی ہے، حتمی منظوری پارلیمنٹ سے… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،رینجرز کو دوسال کیلئے بڑا اختیاردینے کا فیصلہ











































