لاہور میں مظاہرے پھوٹ پڑے
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تعطیل کے باوجود بھی لوڈ شیڈنگ عروج پر رہی ، پانی کی قلت سے صورتحال مزید گھمبیر ہو گئی جسکے خلاف مختلف مقامات پر مظاہرے بھی کئے گئے،شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے پابندی کے باوجود نہر پر نہانے پہنچ گئی۔ تفصیلات… Continue 23reading لاہور میں مظاہرے پھوٹ پڑے