پاکستانی کمپنی کا اہم اعزاز،امریکا میں ہونے والے مقابلے میں تیسرا انعام اپنے نام کرلیا
نیویارک (این این آئی)خصوصی بچوں کیلئے گیمز تیار کرنے والی ایک پاکستانی کمپنی نے امریکا میں ہونے والے ایک مقابلے میں تیسرا انعام اپنے نام کرلیا اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے زیرتحت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ مقابلے میں پاکستان کی ونڈر ٹری کمپنی نے تیسرا انعام حاصل کیاونڈر ٹری مائیکرو سافٹ کائینیکٹ ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے… Continue 23reading پاکستانی کمپنی کا اہم اعزاز،امریکا میں ہونے والے مقابلے میں تیسرا انعام اپنے نام کرلیا











































