آئندہ 24گھنٹے موسم کیسا ہوگا ؟ بارش کہاں کہاں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگاتاہم آج مالاکنڈ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن ٗ اسلام آباد ٗکشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ٗگرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹے موسم کیسا ہوگا ؟ بارش کہاں کہاں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا