محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا اسپیل ملک میں داخل ہونے کی پیشگوئی کر د ی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون کا اگلا سلسلہ 29اگست سے داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز تک زیادہ بارشوں کا امکان نہیں،29اگست سے مون سون کا اگلا سپیل پاکستان میں داخل ہوگا،ستمبر کے پہلے ہفتے میں ملک کے مختلف مقامات پرموسلادھاربارش اورسیلابی صورتحال… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا اسپیل ملک میں داخل ہونے کی پیشگوئی کر د ی










































