شوہر نے سابقہ بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی
لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے سندر میں شوہر نے سابقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ ایس ایچ او سندراسد اقبال کا کہنا تھا کہ علی حسن نامی شخص نے سابقہ بیوی کو قتل کرکے خودکشی کی ، 30سالہ عنیقہ کواسکے سابق شوہر نے گھر میں گھس کرقتل کیا ،ملزم… Continue 23reading شوہر نے سابقہ بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی











































