پاک بھارت میچ کے بعد ہاردک پانڈیا کی گھڑی خبروں میں کیوں ہے؟
دبئی ( این این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2025کے پانچویں میچ کے دوران ہاردک پانڈیا کی بہترین گیندبازی نے کھیل کا پانسہ پلٹ دیا، لیکن ان کی کلائی پر موجود ایک لگژری گھڑی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے بعد ہاردک پانڈیا کی گھڑی خبروں میں کیوں ہے؟