منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار

datetime 23  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے مسافروں کی شناخت فرحان اشرف، علی ذیشان اور تقی الحسن سجاد کے نام سے ہوئی۔ فرحان اشرف اور علی… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار

پاکستان کی سڑکوں پر ٹیسلا سائبر ٹرک کی دھوم، ویڈیو وائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2025

پاکستان کی سڑکوں پر ٹیسلا سائبر ٹرک کی دھوم، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سڑکوں پر ٹیسلا سائبر ٹرک کی جھلک نے سب کو حیران کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کر دیا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک گاڑی، جو ٹیسلا سائبر ٹرک… Continue 23reading پاکستان کی سڑکوں پر ٹیسلا سائبر ٹرک کی دھوم، ویڈیو وائرل

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چئیرپرسن کا اپنا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

datetime 22  جنوری‬‮  2025

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چئیرپرسن کا اپنا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چئیرپرسن سینیٹر پلوشہ خان نے اپنا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اجلاس میں چئیرپرسن سینیٹر پلوشہ خان نے بتایا کہ میرا ڈیٹا چوری کیا گیا اور مجھے مالی نقصان پہنچایا گیا، میں نے ڈیٹا چوری کی… Continue 23reading سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چئیرپرسن کا اپنا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2025

انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے 20 سال بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی ایڈوائزری کے تحت پاکستان اور آزاد کشمیر کے 9 شہروں اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری

موٹر وہیکل مالکان کے لیے خوشخبری

datetime 22  جنوری‬‮  2025

موٹر وہیکل مالکان کے لیے خوشخبری

لاہور ( این این آئی)محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے سیکشن 24 میں ترمیم کی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی ہے، اس ترمیم کے تحت پنجاب کے موٹر وہیکل مالکان کو اب اپنی گاڑی رجسٹرڈ کروانے کے لیے اپنے مستقل رہائشی ضلع کی شرط ختم کر دی… Continue 23reading موٹر وہیکل مالکان کے لیے خوشخبری

سعودیہ، امریکا، چین، زمبابوے، سینیگال سے مزید 220 پاکستانی بے دخل

datetime 22  جنوری‬‮  2025

سعودیہ، امریکا، چین، زمبابوے، سینیگال سے مزید 220 پاکستانی بے دخل

کراچی(این این آئی)سعودیہ، امریکا، چین، ترکی، زمبابوے، سینیگال سمیت مختلف ملکوں سے مزید 220 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 12 کو کراچی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق 19 سے 21 جنوری تک، 48 گھنٹے میں سعودی عرب پہنچے مسافر کو سسٹم میں آن لائن ویزا… Continue 23reading سعودیہ، امریکا، چین، زمبابوے، سینیگال سے مزید 220 پاکستانی بے دخل

لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

datetime 22  جنوری‬‮  2025

لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

لاہور ( این این آئی) نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے مرکزی ملزم حسیب کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان طلحہ اور حمزہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ طالبہ فاطمہ کا طبی معائنہ کروالیا گیا ہے، رپورٹ میں حقائق واضح ہوجائیں گے۔پولیس… Continue 23reading لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

5سال بعد ایسا پنجاب چھوڑ کر جائوں گی کہ کوئی۔۔۔مریم نواز کا بڑا دعویٰ

datetime 22  جنوری‬‮  2025

5سال بعد ایسا پنجاب چھوڑ کر جائوں گی کہ کوئی۔۔۔مریم نواز کا بڑا دعویٰ

لاہور (ا ین این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان ائیر وار کورس کے وفد نے ملاقات کی۔ 79 رکنی وفد کی سربراہی صدر ائیر وائس مارشل راشد حبیب نے کی۔ وزیر اعلی مریم نوازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سرزمین کی فضاں کے محافظوں اور نگہبانوں سے ملاقات… Continue 23reading 5سال بعد ایسا پنجاب چھوڑ کر جائوں گی کہ کوئی۔۔۔مریم نواز کا بڑا دعویٰ

ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ، ایڈوائزی جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2025

ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ، ایڈوائزی جاری

اسلام آباد(این این آئی) ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے قومی خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر (این ڈی ایم سی) نے ایڈوائزی میں کہا کہ میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی صورتحال میں اضافہ ہوا… Continue 23reading ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ، ایڈوائزی جاری

1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 12,235