پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کرنے کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2025

گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کرنے کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

پشاور (این این آئی)پشاور میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو موصول ہوگئی۔گزشتہ روز تاک میں بیٹھے 4 مسلح افراد نے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد جانے والے شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی۔فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوئے،… Continue 23reading گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کرنے کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

کراچی(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے پاکستان کا پہلا “ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ” متعارف کرادیا جس کے بعد اب شہریوں کو قومی شناختی کارڈ یا اس کی فوٹو کاپی جیب میں رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور یہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ “پاک آئی ڈی” موبائل ایپ کے ذریعے بالکل مفت ڈائون لوڈ… Continue 23reading پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 26  اپریل‬‮  2025

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیران کن کمی

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2250 روپے کی سطح پر ہونے کے باعث فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100 روپے کی کمی کر دی ۔لاہور آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی یوسف کے مطابق بڑی فلور ملوں نے aاپنے برانڈ کے 20… Continue 23reading 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیران کن کمی

جیکب آباد ،جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

جیکب آباد ،جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کوکلہاڑی سے قتل کرکے گھر کے کمرے میں دفنا دیا، پولیس نے بیوی کو گرفتار کرلیا، بیوی نے قتل کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں احمد میاں سومرو میں… Continue 23reading جیکب آباد ،جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

بلوچستان کا رہائشی چنئی میں دوران علاج چل بسا، لاش پاکستان لانے سے روک دی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بلوچستان کا رہائشی چنئی میں دوران علاج چل بسا، لاش پاکستان لانے سے روک دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر چنئی میں علاج کے دوران بلوچستان کا ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا، لیکن اسپتال انتظامیہ نے بقایا رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر میت حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ غمزدہ ماں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، بلوچستان… Continue 23reading بلوچستان کا رہائشی چنئی میں دوران علاج چل بسا، لاش پاکستان لانے سے روک دی گئی

پنجاب حکومت نے بلٹ ٹرین اور ایئر لائن چلانے کا اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

پنجاب حکومت نے بلٹ ٹرین اور ایئر لائن چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے دو نئے بڑے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے صوبے کی پہلی ایئر لائن اور لاہور سے راولپنڈی تک بلٹ ٹرین چلانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کے دوران یہ خوشخبری سنائی۔ عظمیٰ بخاری کے مطابق لاہور اور راولپنڈی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلٹ ٹرین اور ایئر لائن چلانے کا اعلان کردیا

بھاری رقم غلط سعودی اکاونٹ میں منتقل ،ہزاروں پاکستانیوں کے حج سے محروم ہونے کا خطرہ

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بھاری رقم غلط سعودی اکاونٹ میں منتقل ،ہزاروں پاکستانیوں کے حج سے محروم ہونے کا خطرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی ایک بڑی غلطی کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کا حج کا خواب خطرے میں پڑ گیا، جب حجاج کرام کی جمع شدہ رقوم غلط سعودی اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے حجاج کی فیسیں جس اکاؤنٹ میں منتقل کرنی تھیں، اس کی بجائے ایک… Continue 23reading بھاری رقم غلط سعودی اکاونٹ میں منتقل ،ہزاروں پاکستانیوں کے حج سے محروم ہونے کا خطرہ

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

اٹاری (این این آئی)بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند ہونے کے بعد پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے۔اٹاری بارڈر بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور پاکستان واپس آنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بھارتی حکام نے بھارتی پاسپورٹ رکھنے والی ایک خاتون کو بھی پاکستان… Continue 23reading بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ژوب (این این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا۔ذرائع کے مطابق ابھی تک زلزلے سے کسی… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

1 2 3 4 5 6 12,235