fbpx
تازہ تر ین :

خلیجی ممالک

خلیجی ممالک میں 21 ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ، سعودیہ ، قطر، کویت، بحرین نے کتنے کتنے پاکستانیوں کو نکالا؟زلفی بخاری نے بھی تصدیق کردی

  اتوار‬‮ 26 اپریل‬‮ 2020  |  10:19
اسلام آباد ( آن لائن) کورونا وائرس کے باعث خلیجی ممالک میں تقریبا 21 ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کمپنیوں کو پاکستانیوں کو تین ماہ تک نوکریوں سے نہ نکالنے ...

خلیجی ممالک سے آنیوالے 95 افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کردیا گیا

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  15:38
ملتان(این این آئی) ایران اور خلیجی ممالک سے آنے والے 95 افراد کو سراغ لگاکر انہیں آئسولیٹ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام افراد ایران اور خلیجی ممالک سے تحصیل شجاع آباد آئے تھے اور گزشتہ 15 روز کے دوران مختلف اوقات میں بغیر اسکریننگ کرائے اپنے گھروں کوپہنچے تھے۔ضلعی ...

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  19:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان دو ماہ پہلےہی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سمیت سمیت دیگر خلیجی ممالک رمضان المبارک کے ماہ مبارک کا آغاز 24اپریل جمعہ کے روز جبکہ عید ...

قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  23:18
ریاض/دوحہ(آئی این پی )خلیجی ممالک قطر پر دباؤ ڈالنے میں ناکام ہوگئے ،دوحہ نے اپنی ضروریات کا سامان ایران اور ترکی سے درآمد کرنا شروع کردیا جس مقصد کیلئے عرب ممالک نے قطر سے تعلقات ختم کیے تھے وہ حاصل نہیں ہو رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک ...

پابندیاں اب ہمیشہ کیلئے جاری رکھو۔۔ قطرکا سعودی عرب اورخلیجی ممالک کو سرپرائز،حیرت انگیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 21 جون‬‮ 2017  |  20:18
دوحہ (این این آئی)عرب ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ، خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے اور دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے معاملے دوحہ کے جاری بائیکاٹ پر بھی قطری حکومت مسلسل ہٹ دھرمی کا شکار ہے۔ قطری حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے ...

خلیجی ممالک کا حیرت انگیز عمل،پہلے قطر کے راستے بند کئے پھر ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خوفناک انتباہ کردیا

  پیر‬‮ 12 جون‬‮ 2017  |  0:07
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطری خاندانوں کیلئے ہاٹ لائن کے قیام کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطری خاندانوں کیلئے ہاٹ لائن کے قیام کا اعلان کیا ہے ۔ قطر کے ساتھ سفارتی ...

ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب،پاکستان کو کیوں نظر انداز کیاگیا؟پاکستان خلیجی ممالک میں ثالثی نہیں کرواسکتا کیونکہ۔۔! تھنک ٹینک آئی پی آر کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 7 جون‬‮ 2017  |  23:36
اسلام آباد (آئی این پی ) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز( آئی پی آر ) نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے اور خلیجی ممالک کے سربراہوں سے ملاقات اور اس کے پاکستان پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں ایک ...

خلیجی ممالک کو قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان مہنگا پڑ گیا 

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  19:42
دبئی(آئی یان پی ) خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ اماراتی انڈیکس گرگیا،کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی ابوظہبی انڈیکس 0.4 فیصد، دبئی اسٹاک انڈیکسمیں 0.7 فیصد تک کمی آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ...

خلیجی ممالک کے شہریوں کو ’’پاکستانی گردوں‘‘ کی سپلائی، گھناؤنے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟لرزہ خیزانکشافات

  منگل‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:37
لاہور( این این آئی)گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کاگھناؤنا کاروبار کرنے والے دو ڈاکٹروں سمیت چار افراد کوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئے کے حوالے کر دیا گیا ۔ ایف آئی اے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر پر کارروائی کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتا ر کئے گئے دو ...