اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت، ڈی سی اسلام آباد تمام حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو وائرل رہی جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے اسلام آباد کے سیکٹر جی تھرٹین فور میں خاتون کی موت واقع ہو گئی ہے، اس ویڈیو میں کرونا سے بچاؤ کے لئے بنائے گئے خصوصی لباس میں ملبوس عملہ یہ کہہ رہا تھا کہ اس خاتون کی موت کرونا وائرس سے ہوئی ہے۔ لیکن ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ٹوئٹ نے ساری حقیقت واضح کر دی ہے، ڈی سی محمد حمزہ شفقات

نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ افواہوں پر یقین نہ کریں، اسلام آباد میں کرونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ اس طرح ڈی سی اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت کی تردید کر دی ہے۔  اس طرح ڈی سی اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خاتون کو ڈرگ کی اوور ڈوز دی گئی تھی، ایدھی کے اہلکار نے بغیر کسی تحقیق کے یہ بیان جاری کر دیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…