جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو بہتری کیلئے بہت موقع دے چکے ، اب مزید وقت نہیں دینگے حکومتی ناراض اراکین نے مسلم لیگ (ن) کیساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت تحریک انصاف کے باغی ارکان اور ان کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما رانا تنویر نے وزیراعظم عمران خان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عمران خان کو ملک سنوارنے کا

پورا موقع دیا لیکن انہوں نے دیوالیہ کر دیا ۔ انہوں نے فوری انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے باغی ارکان اور ق لیگ کے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، سلیکٹیڈ حکومت کو مزید وقت نہیں دے سکتے ۔ رانا تنویر نے اپنے بیان میں لندن جانے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لندن ہمیں طلب کیا گیا نہ علم ہے ، وفاق اور پنجاب میں تبدیل ہمارے ٹارگٹ ہیں لہٰذا کوئی لندن پلان نہیں بن رہا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…