نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی،لیگی رہنما نے اگلے وزیراعظم ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا
مریدکے(این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس آرہے ہیں اورانشااللہ اگلے وزیر اعظم ہوں گے،ترقی خوشحالی کا دور جہاں سے رکا تھا وہیں سے عوام کی خدمت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔ سٹی پریس کلب مریدکے کے صدر… Continue 23reading نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی،لیگی رہنما نے اگلے وزیراعظم ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا