پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں،وزیر اعظم

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  16:19

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کی غم اور درد کی کہانی ہے۔انہوںنے کہاکہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎