اسلام آباد( آن لائن ) : بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 248 میگاواٹ ہے، بجلی کی طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ سے زائد ہے۔ ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں ایک بار کمی آئی ہے اور شارٹ 4 ہزار 252 میگاواٹ رہ گیا ہے، اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 248 میگاواٹ ہے، جب کہ طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ سے زائد ہے، جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں آٹھ سے 10 گھنٹیتک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ذرائع پاورڈویژن کا کہنا ہے کہ پن بجلی ذرائع سے بجلی کی پیداوار 5 ہزار 590میگاواٹ ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 960 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 12 ہزار 826 میگاواٹ ہے، ہوا سے 428 میگا اور واٹ سولر سے بجلی کی پیداوار صفر ہے، بگاس سے چلنے والے پاور پلانٹس 167 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، جوہری ایندھن سے بجلی کی پیداوار 2 ہزار 277 میگاواٹ ہے۔۔#/s#
بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ



















































