اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجٹ 27-2026 میں زرخیز اسکیم کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو 300 ارب قرض دینے کا اعلان کردیا۔

دستاویز کے مطابق بجٹ میں حکومت نے اسکیم کے تحت ساڑھے 7 لاکھ چھوٹے کاشت کاروں کو 300 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق زرعی مشینری کے لیے 5 ارب سبسڈی کے لیے مختص کیے ہیں جبکہ 12 ایکڑ سے کم رقبے کے مالک کسانوں کو 1500 روپے فی ایکڑ سبسڈی دی جائے گی۔دستاویز کے مطابق کھاد کی قیمت کم رکھنے کیلئے کھاد فیکٹریوں کو 20 ارب روپے کا پیکیج دیا جائے گاجبکہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور زرعی شعبے کو نقصانات سے بچانے کے لیے عالمی بینک کی مدد سے 20کروڑ ڈالر مختص کیے ہیں۔بجٹ دستاویز کے مطابق بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلزکیلئے3ارب سبسڈی دی جائے گی جبکہ وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی پروگرام کے تحت20ارب مختص کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…