پاکستان میں خوفناک بیماری نے سر اٹھا لیا, روزانہ کتنے افراد شکار ہونے لگے ، جان کر ہوش اڑ جائیں گے

17  مئی‬‮  2017

کراچی (این این آئی) پا کستا ن میں منہ کے کینسر کے مریضوں میں تیزی سے اضا فہ ہو رہا ہے، جس کی بنیا دی وجہ چھا لیہ، گٹکا، مین پوری، نسوار اور تمباکو شامل ہیں ، ان خیا لات کا اظہار ڈا کٹر محمد علی میمن ڈائر یکٹر ایند کلینکل آ نکا لو جسٹ اٹا مک انر جی میڈیکل سینٹر (AEMC) نے میمن پرو فیشنل فو رم کے زیراہتمام JMA سیکنڈری اسکول میں منہ کے کینسر کے آ گا ہی سیمنار سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا،

اس مو قع پر مہما ن خصو صی رفیق رنگون وا لا، ڈا کٹر سا ئرہ بانو اور میمن پرو فیشنل کے صدرعبد الجبار را ٹھور اور مصطفی حنیف بھی مو جو د تھے۔ڈا کٹر محمد علی میمن نے کہا کہ چھا لیہ ایک زہر ہے جسے ہم خو د در آ مد کر رہے ہیں شہر میں تقریباََ 100سے زیا دہ چھا لیہ کے برا نڈ مو جو د ہیں جبکہ رو زا نہ 6سے8من گٹکا فروخت ہو تا ہے جو نو جوا نوں کو منہ کے کینسر میں مبتلا کر رہا ہے اس سلسلے میں قوا نین تو مو جود ہیںلیکن ان پے عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ابھی حال میں ہی سٹی گورنمٹ نے گٹکے پر پا بندی لگا نے کی کو شش کی ہے جس کے اچھے نتا ئج آ ئینگے، لیکن حکو مت کو چا ہیئے کہ چھا لیہ کی در آ مد پر پابندی لگا ئی جائے، ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ 70سے 75فیصد منہ کا کینسر چھا لیہ ، گٹکا اور مین پوری سے ہو تا ہے، جبکہ تمباکو، شیشیہ، نسوار اور شراب سے بھی منہ کا کینسر ہو تا ہے، ہمارے پا س زیا دہ تر کیسز ہو نٹ، ز بان اور مسوڑوں کے آ تے ہیں انہو ں نے کہا کہ نو جوا ن شیشہ پینا تفریح سمجھتے ہیںلیکن یہ بھی کینسر کا با عث بنتا ہے، شیشہ کے کینسر بھی بہت زیا دہ آ تے ہیں، عا لمی ادارہ صحت کی ایک رپور ٹ کے مطا بق ایک گھنٹہ شیشہ پینا یا اس جگہ مو جو د رہنا جہاں شیشہ پیا جا رہا ہو 200سیگریٹ پینے کے برا بر ہے جبکہ اگر چھا لیہ سا نس کی نا لی میں چلی جائے تو انسان کی فی الفور

موت وا قع ہو جا تی ہے۔ڈا کٹر سا ئرہ با نو نے کہا ہے کہ منہ کا کینسر و با ئی مر ض کی صو رت اختیار کر تا جا رہا ہے اور ہما ری نو جوان نسل اس سے متا ثر ہو رہی ہے اس لئے اس کو فو راََ رو کنے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہا کہ اگر منہ کے کینسر کو ختم کر نا ہے تو چھا لیہ پر پا بندی لگا نی ہو گی اور چھا لیہ کی تشہیر اور اس کی تیا ری پر بھی پا بندی لگا ئی جا ئے اور عوا م الناس میں چھا لیہ اور منہ کے کینسر سے

متعلق ایسے ہی آ گا ہی پرو گر ا م منعقد کئے جا ئیں۔آ خر میں مہما ن خصو صی رفیق رنگون وا لانے کہا کہ اگر ہم اپنی ذمہ داری کا احساس کر یں اور ایک دو سرے کا خیا ل رکھیں کہ چھا لیہ گٹکا رغیرہ سے احتیاط کریں تو کا فی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ میمن پرو فیشنل فورم کے صدر عبدالجبار را ٹھور نے کہا کہ ہم اپنے میمن پرو فیشنل فورم کے منشور کے مطا بق اسکول، کا لج بلکہ اب یو نیور سٹی وغیرہ میں بھی ایسے آ گا

ہی پرو گرا م منعقد کر یں گے اور معا شر ے میں ایسے نا سو ر مر ض کینسر کے خلاف جہا د جا ری ر کھیں گے اور صحت مند معاشرہ بنا نے میں اپنا پو را کر دار ادا کر یں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…