منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس ایران سے امریکا بھی پہنچ گیا ، واشنگٹن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ایران سے امریکا بھی پہنچ گیا ، واشنگٹن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

اولمپیا(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) امریکی ریاست واشنگٹن میں ملک میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے ،حکام کے مطابق ریاست کے سب سے بڑے شہر سیاٹل کی کنگ کاؤنٹی میں ایک50ّسالہ خاتون جوکہ شہر کے لائف کیئرہیلتھ سنٹرمیں زیرعلاج تھیں وفات پاگئی ہیں اسی سنٹرمیں ایک اور 70سالہ خاتون کو انتہائی تشویشناک… Continue 23reading کرونا وائرس ایران سے امریکا بھی پہنچ گیا ، واشنگٹن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

کروناوائرس کے شکار ایرانی رکن پارلیمنٹ کی موت ہوگئی ،نائب صدر کی حالت تشویشناک ،خامنہ ای کی فیملی بھی وائرس میں مبتلا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کروناوائرس کے شکار ایرانی رکن پارلیمنٹ کی موت ہوگئی ،نائب صدر کی حالت تشویشناک ،خامنہ ای کی فیملی بھی وائرس میں مبتلا

تہران (این این آئی)ایران میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے ایک رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی چند روز تک زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرونا کا شکار ہونے والے پانچ دوسرے ارکان پارلیمنٹ اور نائب صدر کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ ایران کے سرکاری… Continue 23reading کروناوائرس کے شکار ایرانی رکن پارلیمنٹ کی موت ہوگئی ،نائب صدر کی حالت تشویشناک ،خامنہ ای کی فیملی بھی وائرس میں مبتلا

کرونا وائرس، ابو ظہبی کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر بند کر دیئے گئے

datetime 29  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، ابو ظہبی کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر بند کر دیئے گئے

ابوظہبی (آن لائن) اماراتی ریاست ابوظہبی میں محکمہ صحت کی جانب سے شہر کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر انہیں بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ یہاں پر مقیم 2اطالوی سائیکلسٹ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے انکشاف کے بعد لیا گیا ہے۔ تاکہ دیگر افراد اس موذی وائرس کا شکار ہونے سے… Continue 23reading کرونا وائرس، ابو ظہبی کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر بند کر دیئے گئے

کروناوائرس کے پھیلنے کا خطرہ ،مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 29  فروری‬‮  2020

کروناوائرس کے پھیلنے کا خطرہ ،مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب میں عمرہ اور سیاحتی ویزوں کے اجراء پر پابندی کے بعد مملکت نے خلیجی ممالک کے باشندوں کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں موجود… Continue 23reading کروناوائرس کے پھیلنے کا خطرہ ،مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک

datetime 29  فروری‬‮  2020

ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک

لندن /تہران(این این آئی)برطانوی میڈیا نے کہاہے کہ ایران میں کرونا وائرس سے اب تک 210 افراد ہلاک ہوچکے ہیں لیکن ایرانی حکومت کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد چھپا رہی ہے۔برطانوی میڈیا نے بتایاکہ ایران میں کرونا کے نتیجے میں دارالحکومت تہران میں 100 اور قْم میں 80 افراد ہلاک ہوئے ۔دریں… Continue 23reading ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے بھاری رقم ریلیز کر دی، افغانستان ایران بارڈرز مکمل سیل

datetime 28  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے بھاری رقم ریلیز کر دی، افغانستان ایران بارڈرز مکمل سیل

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ گلوبل وائرس سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے 30کروڑ ر وپے جاری کردئیے ہیں،  افغانستان ایران بارڈر ز مکمل سیل کر کے اسکریننگ کا عمل جاری ہے ایک ماہ قبل ایران سے 7ہزار 6سو 64میں سے 27سو 21کا تعلق کوئٹہ سے تھا جن میں… Continue 23reading کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے بھاری رقم ریلیز کر دی، افغانستان ایران بارڈرز مکمل سیل

کرونا وائرس پہلی بار کب دریافت ہوا، مہلک وائرس انسانی نظام تنفس پر حملہ آور ہو کر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے، انتہائی مفید معلومات سامنے آ گئیں

datetime 28  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس پہلی بار کب دریافت ہوا، مہلک وائرس انسانی نظام تنفس پر حملہ آور ہو کر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے، انتہائی مفید معلومات سامنے آ گئیں

دریا خان (آن لائن) کرونا وائرس ایک ایسا مہلک مرض ہے جو انسانی سانس کے نظام پر حملہ آور ہو کر ہلاکت کی وجہ بن سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق کروانا وائرس 1960 میں پہلی بار متعارف ہوا اور اب تک اس کی 13 اقسام دریافت ہو چکی ہیں جن میں 7 اقسام ایسی ہیں جو… Continue 23reading کرونا وائرس پہلی بار کب دریافت ہوا، مہلک وائرس انسانی نظام تنفس پر حملہ آور ہو کر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے، انتہائی مفید معلومات سامنے آ گئیں

کرونا وائرس کی وباء شروع ہوتے ہی ختم!پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کرونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کی وباء شروع ہوتے ہی ختم!پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کرونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کررونا وائرس سیزن ختم ہونے قریب ہے ،یہ فروری کے آخر یا مارچ فلو سیزن ختم ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر کی بانی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں کورونا وائرس پہنچنے… Continue 23reading کرونا وائرس کی وباء شروع ہوتے ہی ختم!پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کرونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

کرونا کا خطرہ: اسلام آباد میں ملازمین کے  بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی

datetime 28  فروری‬‮  2020

کرونا کا خطرہ: اسلام آباد میں ملازمین کے  بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی

اسلام آباد  (  آن لائن) کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے ایڈوائزری جاری کر دی، ملازمین کو بائیو میٹرک مشینوں کے ذریعے حاضری سے روک دیا۔ضلعی انتظامیہ کی ایڈوائزری میں شہریوں کو پر ہجوم جگہوں اور محافل میں ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا… Continue 23reading کرونا کا خطرہ: اسلام آباد میں ملازمین کے  بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی

Page 89 of 103
1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 103