جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس پاکستان سے ایران منتقل ہوا۔۔ ایرانی حکام نے سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 25  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس پاکستان سے ایران منتقل ہوا۔۔ ایرانی حکام نے سنگین الزام عائد کر دیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طور ایران میں داخل ہونے والے افراد سے پھیلا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے کہا ہے کہ چین میں کروناوائرس پھیلنے کے بعد پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طورپر ایران منتقل ہونے والے افراد سے کرونا وائرس پھیلا… Continue 23reading کرونا وائرس پاکستان سے ایران منتقل ہوا۔۔ ایرانی حکام نے سنگین الزام عائد کر دیا

ایران میں کورونا وائرس،پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے اہم ہدایت نامہ جاری

datetime 25  فروری‬‮  2020

ایران میں کورونا وائرس،پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے اہم ہدایت نامہ جاری

تہران (آن لائن )ایران میں کورونا وائرس سے متعلق پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ تہران میں قائم پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس پھیلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس دیگر ممالک کی طرح ایران… Continue 23reading ایران میں کورونا وائرس،پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے اہم ہدایت نامہ جاری

کرونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافہ؛ پی آئی اے  نے 2اہم ممالک کیلئے فلائٹ  آپریشن معطل کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافہ؛ پی آئی اے  نے 2اہم ممالک کیلئے فلائٹ  آپریشن معطل کردیا

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیاہے۔پاکستان نے احتیاطی تدابیر کے تحت چین کے لیے پروازوں کو بند کردیا ہے۔ پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین اور… Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافہ؛ پی آئی اے  نے 2اہم ممالک کیلئے فلائٹ  آپریشن معطل کردیا

کرونا وائرس نے ایران میں بھی کہرام مچا دیا ،مرنے والوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی

datetime 24  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس نے ایران میں بھی کہرام مچا دیا ،مرنے والوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی

بیجنگ (این این آئی)چین سے پھیلنے والا مہلک کرونا وائرس ایران میں بھی وبائی شکل اختیار کررہا ہے اور اس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت نے مزید دو اموات کی تصدیق کردی ، اس کے بعد کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے لیکن ذرائع نے پہلے… Continue 23reading کرونا وائرس نے ایران میں بھی کہرام مچا دیا ،مرنے والوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی

زائرین کو ابھی ایران میں ہی روکا جائے، پاکستان نے ایران جانے و آنے والے شہریوں پر پابندی عائد کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2020

زائرین کو ابھی ایران میں ہی روکا جائے، پاکستان نے ایران جانے و آنے والے شہریوں پر پابندی عائد کر دی

کوئٹہ(آن لائن)حکومت بلوچستان کے ترجمان میر لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے تفتان بارڈر پر ایران جانے اور آنے والے زائرین اور شہریوں پر پابندی عائد کر دی گئی، ایران میں موجود پاکستانی زائرین مارچ میں واپس آئیں گے ایران سے بات کی جائے گی کہ زائرین… Continue 23reading زائرین کو ابھی ایران میں ہی روکا جائے، پاکستان نے ایران جانے و آنے والے شہریوں پر پابندی عائد کر دی

ایران میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس پاکستان کے لئے بھی پریشانی کا باعث بن گیا، وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا ایران حکام سے رابطہ

datetime 23  فروری‬‮  2020

ایران میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس پاکستان کے لئے بھی پریشانی کا باعث بن گیا، وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا ایران حکام سے رابطہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی زائرین کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ایرانی حکام سے بات کی چیت کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کی صحت کے حوالے سے پالیسی بنائی جارہی ہے۔وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ تفتان کے راستے آنے والے زائرین… Continue 23reading ایران میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس پاکستان کے لئے بھی پریشانی کا باعث بن گیا، وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا ایران حکام سے رابطہ

کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج

datetime 23  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج

تہران(این این آئی)ایران میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام میں ناکامی پر عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے۔عرب ٹی وی کے مطابق تہران میں طالش کے مقام پر نورانی اسپتال کے باہر شہریوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقعے پرپولیس اور… Continue 23reading کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج

ہمسایہ اسلامی ملک میں بھی کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا، 6 افرادجا ن کی بازی ہار گئے

datetime 23  فروری‬‮  2020

ہمسایہ اسلامی ملک میں بھی کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا، 6 افرادجا ن کی بازی ہار گئے

بیجنگ ( آن لائن ) ایران میں کرونا وائرس سے 6 اور اٹلی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، چین میں مزید 96 ہلاکتیں، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 442 ہو گئی۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی۔چین کے علاوہ خطرناک وائرس کی تباہ کاریاں دنیا… Continue 23reading ہمسایہ اسلامی ملک میں بھی کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا، 6 افرادجا ن کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس تعصب اور نفرت کا باعث بننے لگا

datetime 19  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس تعصب اور نفرت کا باعث بننے لگا

روم (این این آئی)چین میں جان لیوا نئے کورونا وائرس پھوٹنے کے بعد یورپی ملک اٹلی میں چینی سیاحوں، چینی نںاد اطالوی باشندوں سمیت ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو نفرت پر مبنی امتیازی سلوک اور تشدد کے واقعات کا سامنا ہے۔ ڈائریکٹر میوزک سکول کی چین، کوریا اور جاپان سے تعلق رکھنے… Continue 23reading کورونا وائرس تعصب اور نفرت کا باعث بننے لگا

Page 92 of 103
1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 103