شہبازشریف کو کرونا ،لندن میں موجود شریف فیملی کی نیندیں اڑ گئیں
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد ڈاکٹر کے مشورے سے وزیراعظم نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔مریم اورنگزیب نے… Continue 23reading شہبازشریف کو کرونا ،لندن میں موجود شریف فیملی کی نیندیں اڑ گئیں