جاپان میں مقیم سینکڑوں پاکستانی کوروناوائرس کی وجہ سے کروڑ پتی بن گئے

3  جون‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی وباء کی وجہ سے جاپان میں مقیم سینکڑوں بیروز گار پاکستانی کروڑ پتی بن گئے ، حکومت سے ہر جاپانی و غیر ملکی کو ایک لاکھ ین ملے جبکہ چھوٹے کاروبار والوں کو 20 لاکھ ین امداد اور

3؍ کروڑ کا بلا سود قرضہ بھی ملا، اس کے علاوہ درجنوں پاکستانی اپنے ریستوران جلدی بند کرکے 60ہزار ین روزانہ بھی وصول کررہےہیں۔روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی شائع خبر کے مطابق  کورونا وباء نے جہاں جاپان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو بیروزگاری سمیت دیگر معاشی مسائل میں مبتلا کیا وہیں جاپانی حکومت نے کورونا کی وباء سے متاثر ہونے والے ہر جاپانی اور غیر ملکی شہری کو ایک ایک لاکھ ین فی کس فراہم کیے جس کے بعد وہ کاروباری افراد جن کو کاروبار میں کورونا کی وباء کے سبب نقصان اُٹھانا پڑا تھا جاپانی حکومت نے ان افراد کو بیس لاکھ فی کس بیس لاکھ ین تقریباً بیس ہزار ڈالر کی رقم ناقابل واپسی بطور امداد فراہم کی۔صرف یہی نہیں بلکہ درمیان درجے کا کاروبار کرنے والی افراد کو تین کڑوڑ ین یعنی تین لاکھ ڈالر تک کا بلا سود قرض بھی انتہائی آسان شرائط کےساتھ فراہم کیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…