اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسکولز کھلنے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی ملی بھگت سے شہر میں سکول کھلنے لگے۔آبرو سکول شیراز ٹائون باگڑیاں میں کورونا ایس ...