مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام

7  اگست‬‮  2021

کراچی (این این آئی)مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، ججز کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ریسرچ سیل بنا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لیگل ریسرچ سیل کا افتتاح کر دیا گیا۔ لیگل ریسرچ سیل کا

افتتاح چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کیا۔ لیگل ریسرچ سیل بنانے کا مقصد عدالتی فیصلوں میں تیزی لانا ہے۔ لیگل ریسرچ سیل ججز کو قانونی تحقیقات میں معاونت فراہم کرے گا۔ لیگل ریسرچ سیل کو بنانے کا مقصد عدالتی فیصلوں اور قانون سے متعلق اگاہی حاصل کرنا ہے۔ لیگل ریسرچ سیل کو ارٹیفیشنل انٹیلی جنس نیٹ سے مربوط کیا گیا ہے۔ لیگل ریسرچ سیل میں 8 ججزتعینات کر دیے گیے۔ افتتاحی تقریب میں جسٹس عرفان سعادت خان، جسٹس محمد شفیع صدیقی، جسٹس جنید غفار، ممبران لیگل ریسرچ سیل اور آئی ٹی حکام تقریب میں شامل تھے۔ لیگل ریسرچ سیل، سندھ ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈیپارنمنٹ کے اشتراک سے بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…