بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس سے امریکہ میں 30 ہلاکتیں ،دنیا بھر میں مجمو عی تعداد تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے امریکہ میں 30 ہلاکتیں ،دنیا بھر میں مجمو عی تعداد تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی

بیجنگ(آ ن لائن ) کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 214 تک بڑھ چکی ہے۔ نیویارک کے متاثرہ علاقے میں فوجیوں کو بھیج دیا گیا،امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔… Continue 23reading کرونا وائرس سے امریکہ میں 30 ہلاکتیں ،دنیا بھر میں مجمو عی تعداد تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی

حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے 18کیسز کی تصدیق کر دی

datetime 10  مارچ‬‮  2020

حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے 18کیسز کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے 18کیسز کی تصدیق کر دی ہے ۔ منگل کو ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں کرونا وائرس بارے بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ کسی بھی ایمرجنسی… Continue 23reading حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے 18کیسز کی تصدیق کر دی

کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مختلف برانچز میں ملازمین کو کہاں حاضری لگانے کا کہہ دیا گیا؟جانئے

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مختلف برانچز میں ملازمین کو کہاں حاضری لگانے کا کہہ دیا گیا؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن) کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئی ہیں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تمام برانچز کو حاضری رجسٹر فراہم کر دئیے گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے  بھی کرو نا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیاہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں ملازمین… Continue 23reading کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مختلف برانچز میں ملازمین کو کہاں حاضری لگانے کا کہہ دیا گیا؟جانئے

کرہ ارض پروہ خطہ جو اب تک کرونا وائرس سے محفوظ قرار اٹلی کے وزیر اعظم نے پورے ملک کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرہ ارض پروہ خطہ جو اب تک کرونا وائرس سے محفوظ قرار اٹلی کے وزیر اعظم نے پورے ملک کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)ماہرین نے دنیا میں صرف انٹارکٹکا کو کورونا وائرس سے اب تک محفوظ خطہ قرار دیا ہے، اس وائرس سے یورپ میں اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں ایک ہی دن میں اس نے مزید 97 افراد کی جان لے لی۔ان ہلاکتوں کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے… Continue 23reading کرہ ارض پروہ خطہ جو اب تک کرونا وائرس سے محفوظ قرار اٹلی کے وزیر اعظم نے پورے ملک کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر دیا

500 افراد سے ہاتھ ملانے والا شخص کرونا وائرس میں مبتلا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

500 افراد سے ہاتھ ملانے والا شخص کرونا وائرس میں مبتلا

واشنگٹن(این این آئی )امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک پادری سے ہاتھ ملانے والے سیکڑوں افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خود کو قرنطینہ میں رکھیں، کیونکہ پادری کروناوائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے علاقے جارج ٹاؤن میں کرائسٹ چرچ ایپسکوپال کے پادری ٹموتھی کول کو گزشتہ پیر کو… Continue 23reading 500 افراد سے ہاتھ ملانے والا شخص کرونا وائرس میں مبتلا

کرونا 115 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ،فرانسیسی وزیر ثقافت اور پیرس ائیرپورٹ چیف میں بھی وائرس کی تصدیق صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہ

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا 115 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ،فرانسیسی وزیر ثقافت اور پیرس ائیرپورٹ چیف میں بھی وائرس کی تصدیق صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہ

واشنگٹن(آن لائن)کرونا 115 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں چار ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، فرانسیسی وزیر ثقافت اور پیرس ائیرپورٹ چیف میں بھی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ایران میں 237 اموات جبکہ سعودی عرب میں مزید چار کیسز سامنے آ گئے، اٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ ادھر امریکی صدر… Continue 23reading کرونا 115 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ،فرانسیسی وزیر ثقافت اور پیرس ائیرپورٹ چیف میں بھی وائرس کی تصدیق صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہ

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، ایران میں گلیوں، فٹ پاتھوں پرانسانی لاشیں موذی بیماری کے خوف سے قریب جانے کی ہمت کوئی نہیں کر پاتا،ہرطرف ہو کا عالم

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، ایران میں گلیوں، فٹ پاتھوں پرانسانی لاشیں موذی بیماری کے خوف سے قریب جانے کی ہمت کوئی نہیں کر پاتا،ہرطرف ہو کا عالم

تہران (این این آئی)ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پورے ملک میں جہاں ہرطرف خوف طاری ہے وہیں جگہ جگہ کرونا سے ہلاک ہونے لوگوں کی لاشیں بکھری دکھائی دیتی ہیں۔ گلیوں اور فٹ پاتھوں پر کرونا سے مرنے والوں کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں مگر اس موذی بیماری کے خوف سے ان لاشوں… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، ایران میں گلیوں، فٹ پاتھوں پرانسانی لاشیں موذی بیماری کے خوف سے قریب جانے کی ہمت کوئی نہیں کر پاتا،ہرطرف ہو کا عالم

کرونا وائرس ، عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے طویل دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے طویل دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش

کراچی (آن لائن )کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے وزیراعلیٰ سے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے طویل دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کی سربراہی میں محکمہ صحت سندھ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading کرونا وائرس ، عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے طویل دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش

سرگودھا میں بھی کرونا وائرس کامشتبہ مریض سامنے آ گیا، دبئی میں چائینیز کے ساتھ کام کرنے کا انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2020

سرگودھا میں بھی کرونا وائرس کامشتبہ مریض سامنے آ گیا، دبئی میں چائینیز کے ساتھ کام کرنے کا انکشاف

سرگودھا(این این آئی)کرونا وائرس کے شبہ میں مریض کو ہسپتال داخل کر کے نمونہ جات ٹیسٹ کے لئے اسلام آباد لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن سے تعلق رکھنے والے نوجوان مناظر کے کرونا وائرس کے شکار ہونے کے شبہ میں مریض کا علاج شروع کر دیا اور تشخیص کے… Continue 23reading سرگودھا میں بھی کرونا وائرس کامشتبہ مریض سامنے آ گیا، دبئی میں چائینیز کے ساتھ کام کرنے کا انکشاف

Page 85 of 103
1 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 103