جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’بس مکے سے مکا ملائیں‘‘ کرونا وائرس کے سبب کرکٹرز کو ہاتھ ملانے سے روک دیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

’’بس مکے سے مکا ملائیں‘‘ کرونا وائرس کے سبب کرکٹرز کو ہاتھ ملانے سے روک دیاگیا

کولمبو(  آن لائن )کرونا وائرس کے خوف کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ بھی پریشان ہو گیا، انگلینڈ کے کرکٹرز کو دورہ سری لنکا میں ہاتھ ملانے سے روک دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا سے پہلے کھلاڑیوں کے لئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑی ہاتھ ملانے… Continue 23reading ’’بس مکے سے مکا ملائیں‘‘ کرونا وائرس کے سبب کرکٹرز کو ہاتھ ملانے سے روک دیاگیا

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بھاری فنڈ کی منظوری

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بھاری فنڈ کی منظوری

کراچی (آن لائن)  سندھ کابینہ نے  کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 100 ملین روپے فنڈ کی منظوری دیدی، جبکہ انڈس اسپتال کے ساتھ ایم او یو بھی کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے 5000 ٹیسٹنگ کٹس منگوالی ہیں،… Continue 23reading کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بھاری فنڈ کی منظوری

ایران میں کرونا وائرس سے80افراد ہلاک ، اجتماعی تدفین کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2020

ایران میں کرونا وائرس سے80افراد ہلاک ، اجتماعی تدفین کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

تہران(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بعض وڈیو کلپوں میں ایران میں کرونا وائرس کے سبب موت کا شکار ہونے والے افراد کی اجتماعی تدفین کے مناظر دکھائے گئے ۔ ایک وڈیو بنانے والے شخص نے کہاہے کہ کرونا کے سبب فوت ہونے والے 80 افراد کو قْم شہر کے بہشت معصومہ قبرستان… Continue 23reading ایران میں کرونا وائرس سے80افراد ہلاک ، اجتماعی تدفین کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

بار بارہاتھ دھونے کے علاوہ کرونا وائرس سے بچنے کیلئے یہ 4کام کریں، امریکی طبی ماہرین کے لوگوں کو اہم مشورے

datetime 3  مارچ‬‮  2020

بار بارہاتھ دھونے کے علاوہ کرونا وائرس سے بچنے کیلئے یہ 4کام کریں، امریکی طبی ماہرین کے لوگوں کو اہم مشورے

واشنگٹن ( آ ن لائن ) امریکی طبی ماہرین نے وائرس سے بچاؤ کیلئےبار بار چہرے کو ہاتھ نہ لگانے کا مشورہ دید یا ۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنے چہرے کو چھونا انسانی فطرت میں شامل ہے لیکن یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ طبی… Continue 23reading بار بارہاتھ دھونے کے علاوہ کرونا وائرس سے بچنے کیلئے یہ 4کام کریں، امریکی طبی ماہرین کے لوگوں کو اہم مشورے

کورونا وائرس نے امریکہ میں تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ٹرمپ بھی پریشان، پاکستان میں پانچواں کیس سامنے آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس نے امریکہ میں تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ٹرمپ بھی پریشان، پاکستان میں پانچواں کیس سامنے آگیا

واشنگٹن،اسلام آباد( آن لائن ) امریکا میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور وہاں پر ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ 100 سے زائد متاثر ہیں جن میں سے 18 افراد انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے… Continue 23reading کورونا وائرس نے امریکہ میں تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ٹرمپ بھی پریشان، پاکستان میں پانچواں کیس سامنے آگیا

چین ہمارا دوست ملک،آج مشکل میں ہے اور ہم اس سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، اہم اسلامی ملک کی وزیر صحت چین جا پہنچیں

datetime 2  مارچ‬‮  2020

چین ہمارا دوست ملک،آج مشکل میں ہے اور ہم اس سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، اہم اسلامی ملک کی وزیر صحت چین جا پہنچیں

قاہرہ(این این آئی)چین میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد بیرون ملک سے وفود اور عالمی شخصیات کی چین آمد تقریبا بند ہوگئی ہے۔ اس کے باوجود چین کی خاتون وزیر صحت ڈاکٹر ہالہ زاید ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ بیجنگ روانہ ہوگئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بیجنگ روانگی سے قبل قاہرہ کے بین الاقوامی… Continue 23reading چین ہمارا دوست ملک،آج مشکل میں ہے اور ہم اس سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، اہم اسلامی ملک کی وزیر صحت چین جا پہنچیں

کرونا وائرس کو چیلنج، ایران میں مزارات کو بوسہ دینے اور چاٹنے کے ناقابل یقین مناظر،ویڈیووائرل

datetime 2  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کو چیلنج، ایران میں مزارات کو بوسہ دینے اور چاٹنے کے ناقابل یقین مناظر،ویڈیووائرل

تہران (این این آئی)ایران میں جہاں ایک طرف کرونا وائرس لوگوں میں موت بانٹ رہا ہے اور دوسری طرف مشہد اور قم جیسے شہروں میں موجود مذہبی شخصیات کے مزارات پرآنے والے زائرین کی جانب سے ان مزاروں کی دیواریں چاٹنے اور انہیں بوسہ دینے کی ناقابل یقین سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ مزارات کو… Continue 23reading کرونا وائرس کو چیلنج، ایران میں مزارات کو بوسہ دینے اور چاٹنے کے ناقابل یقین مناظر،ویڈیووائرل

کرونا وائرس، 13 مارچ تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، 13 مارچ تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اتوار کو اجلاس ہوا جس میں کرونا وائرس کی روک تھام اور اس کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات پر غور کیا گیا۔اجلاس… Continue 23reading کرونا وائرس، 13 مارچ تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ

کرونا وائرس، 250 سے زائد مشتبہ مریض پمز پہنچ گئے، 2 میں کرونا وائرس کی تصدیق

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، 250 سے زائد مشتبہ مریض پمز پہنچ گئے، 2 میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کیلئے اسلام آباد میں پمز اسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق شہری نزلہ زکام اور بخار لگتے ہی کرونا وائرس کے شبے میں ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں، پمز اسپتال میں اب تک 250 سے زائد مشتبہ مریضوں کو معائنہ کے لیے… Continue 23reading کرونا وائرس، 250 سے زائد مشتبہ مریض پمز پہنچ گئے، 2 میں کرونا وائرس کی تصدیق

Page 88 of 103
1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 103