بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرگودھا میں بھی کرونا وائرس کامشتبہ مریض سامنے آ گیا، دبئی میں چائینیز کے ساتھ کام کرنے کا انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)کرونا وائرس کے شبہ میں مریض کو ہسپتال داخل کر کے نمونہ جات ٹیسٹ کے لئے اسلام آباد لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن سے تعلق رکھنے والے نوجوان مناظر کے کرونا وائرس کے شکار ہونے کے شبہ میں مریض کا علاج شروع کر دیا اور تشخیص کے لئے خون کے نمونہ جات اسلام آباد لیبارٹری بھجوائے گے۔اس کرونا وائرس کا شکار مریض مناظر حال میں ہی دوبئی سے سے وطن واپس آیا

جو دوبئی قیام کے دوران چائینیز کے ساتھ کام کرتا رہا جو مسلسل بخار کا شکار ہوا تو اسے مبینہ طور پر کرونا وائرس کا شبہ ہونے پر متاثرہ مناظر کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے خصوصی وارڈ میں رکھا گیا ہے اور اس کی سکرینگ کا عمل جاری ہے اور نمونہ جات کا رزلٹ آنے کے بعد کرونا وائرس کا پتہ چلے گا۔ محکمہ صحت کے مطابق ہسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…