کسی جج کو غلط طریقے چلا کر فیصلہ دینے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس
لاہور(اے این این )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کسی بھی جج کو غلط طریقے چلا کر فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں اور انصاف کی فراہمی میں عجلت انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔لاہور میں ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading کسی جج کو غلط طریقے چلا کر فیصلہ دینے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس