چیف جسٹس کا جاتی امرا،ماڈل ٹاؤن اور گورنر ہاؤس سے آج رات تک رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
لاہور( این این آئی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جاتی امراء ، گورنر ہاؤس ، ماڈل ٹاؤن سمیت تمام مقامات سے سکیورٹی کے نام پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے بیان حلفی کے ساتھ عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ،جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے… Continue 23reading چیف جسٹس کا جاتی امرا،ماڈل ٹاؤن اور گورنر ہاؤس سے آج رات تک رکاوٹیں ہٹانے کا حکم