چیف جسٹس کے ہسپتالوں میں ہنگامی دوروں کا ڈر ،پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا، اگلے 5دنوں میں کیا ہونے جارہا ہے
لاہور(آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے ہسپتالوں کے ہنگامی دوروں کے ڈر کی وجہ سے محکمہ صحت پنجاب نے تدریسی ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق اسپیشل کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ہسپتالوں کے ہنگامی دوروں کے… Continue 23reading چیف جسٹس کے ہسپتالوں میں ہنگامی دوروں کا ڈر ،پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا، اگلے 5دنوں میں کیا ہونے جارہا ہے