بدھ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2024 

تبدیلی کے جھٹکے جاری آٹا ،چینی ،گھی سمیت سبزیوں اور پھلوں کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پاکستانیوں کو فاقہ کشی پر مجبور کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

تبدیلی کے جھٹکے جاری آٹا ،چینی ،گھی سمیت سبزیوں اور پھلوں کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پاکستانیوں کو فاقہ کشی پر مجبور کردیا

اسلام آباد(آن لائن) تبدیلی کے جھٹکے جاری، وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کو آٹا ،چینی ،گھی سمیت سبزیوں اور پھلوں کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں نے فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے نرخنامے سے ڈبل قیمتوں پر مارکیٹوں میں پھل اور سبزیاں فروخت کی جانے لگی ہیں… Continue 23reading تبدیلی کے جھٹکے جاری آٹا ،چینی ،گھی سمیت سبزیوں اور پھلوں کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پاکستانیوں کو فاقہ کشی پر مجبور کردیا

عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی ٹماٹر 185روپے ، مٹر400روپے فی کلو تک جا پہنچے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی ٹماٹر 185روپے ، مٹر400روپے فی کلو تک جا پہنچے

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں اشیاء خورونوش کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔کراچی کی سبزی منڈی میں سبزی اور پھلوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹماٹرکی قیمت180 سے 185 روپے کلوتک پہنچ گئی ہے۔ پیازکی فی کلو قیمت 80روپے، آلو50، مٹر400، بینگن120، ادرک720 اور… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی ٹماٹر 185روپے ، مٹر400روپے فی کلو تک جا پہنچے

تحریک انصاف نے نواز شریف کے حالیہ دور حکومت میں غربت کی شرح کم ہونے کا اعتراف کر لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

تحریک انصاف نے نواز شریف کے حالیہ دور حکومت میں غربت کی شرح کم ہونے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں حکومت نے نواز شریف کے حالیہ دور حکومت میں غربت کی شرح کم ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ بدھ کو وزارت منصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات نے تحریری جواب کے مطابق حکومت نے نواز شریف کے حالیہ دور حکومت میں غربت کی شرح کم ہونے کا اعتراف… Continue 23reading تحریک انصاف نے نواز شریف کے حالیہ دور حکومت میں غربت کی شرح کم ہونے کا اعتراف کر لیا

مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا ایک کلو چینی 100روپے میں فروخت ہونے لگی

datetime 27  جولائی  2020

مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا ایک کلو چینی 100روپے میں فروخت ہونے لگی

فیصل آباد (آن لائن )مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا۔ عید سے پہلے مہنگائی کا طوفان ،سبزیاں، چینی ،آٹا سب مہنگے ہوگئے ، روٹی ،نان کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔… Continue 23reading مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا ایک کلو چینی 100روپے میں فروخت ہونے لگی

عید الاضحی کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام

datetime 26  جولائی  2020

عید الاضحی کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام

اسلام آباد ( آن لائن )عید قربان قریب آتے ہی سبزی،پھل،انڈوں اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔راول پنڈی میں سبزی خریدنے پر مفت ملنے والے ہرا دھنیا کی قیمت20 روپے گڈی مقرر کر دی گئی ہے۔ شدید گرم موسم میں بھی انڈے127 روپے درجن کر دیئے گئے۔ اگلے کاروباری ہفتے میں… Continue 23reading عید الاضحی کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد(آن لائن)ا دارہ شماریات کے مہنگائی پر ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کردئیے گئے ہیں، ا یک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.15 فی صد اضافہ ریکارڈ اور 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق دال مسور 13 روپے 88 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی دال ماش کی قیمت 241… Continue 23reading ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیے

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا عوام کوکوئی فائد ہ نہ سکا ،مہنگا ئی کا جن بے قابو، پیاز کی قیمتیں 80سے 100روپے فی کلو ہوگئی ادرک، لہسن ،ہری مرچ کے ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2020

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا عوام کوکوئی فائد ہ نہ سکا ،مہنگا ئی کا جن بے قابو، پیاز کی قیمتیں 80سے 100روپے فی کلو ہوگئی ادرک، لہسن ،ہری مرچ کے ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

فیصل آباد(آن لائن )پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا عوام کوکوئی فائد ہ نہ ہو سکا،مہنگا ئی کا جن بے قابو، پیاز کی قیمتوں میں ایک پھر اضافہ ہوگیا ,80سے 100روپے فی کلو ہوگیا ،ادرک، لہسن ،ہری مرچ کے ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ انتظامیہ منصوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے ناکام… Continue 23reading پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا عوام کوکوئی فائد ہ نہ سکا ،مہنگا ئی کا جن بے قابو، پیاز کی قیمتیں 80سے 100روپے فی کلو ہوگئی ادرک، لہسن ،ہری مرچ کے ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی ،20فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعداب کہاں آگئی؟عوام نے سکھ کا سانس لیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی ،20فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعداب کہاں آگئی؟عوام نے سکھ کا سانس لیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15.97 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ انہی دنوں میں یہ شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی تھی، گزشتہ ایک ہفتے میں 13 اشیائے ضروریہ سستی، 9 کی قیمتوں… Continue 23reading حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی ،20فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعداب کہاں آگئی؟عوام نے سکھ کا سانس لیا

یہ ہے بدلتا پاکستان! 2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2020

یہ ہے بدلتا پاکستان! 2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں 2018 کے مقابلے 2019 میں ٹماٹر کی قیمت 321 فیصد، پیاز 169 فیصد اور چینی 28 فیصد جب کہ گندم کی قیمت 22 فیصد… Continue 23reading یہ ہے بدلتا پاکستان! 2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ