پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی ،20فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعداب کہاں آگئی؟عوام نے سکھ کا سانس لیا

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15.97 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ انہی دنوں میں یہ شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی تھی، گزشتہ ایک ہفتے میں 13 اشیائے ضروریہ سستی، 9 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ انڈے 6 روپے سستے، فی درجن نرخ 96 پر آگئے، چکن 10 روپے سستا، فی کلو قیمت 163 روپے ہوگئی، ٹماٹر 3 روپے کلو

سستے، قیمت 43 روپے پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق چینی، آلو، گڑ، لہسن، دال چنا، مسور، آٹا بھی سستا ہوا، ایک ہفتے میں ایل پی جی، دال ماش اور مونگ کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی دیکھی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق البتہ پیاز کے نرخ ساڑھے دس روپے بڑھ گئے، قیمت 66 روپے کلو ہوگئی، چاول، گھی، سرسوں کا تیل، دہی، گوشت کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ،گزشتہ ہفتے بریڈ سمیت 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…