پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود چینی، گھی، دالوں اور مٹن سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود چینی، گھی، دالوں اور مٹن سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی ) نئے سال کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا ،23 اشیائے ضروریہ مہنگی اور7اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسط 2روپے 89 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی، چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 92 روپے 95پیسے فی… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود چینی، گھی، دالوں اور مٹن سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

چینی، آٹا ، گھی اورضرورت زندگی کی تمام اشیاء عوام کی پہنچ سے دور،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی لیکن پھر بھی سب اچھا کی رپورٹ

datetime 15  جنوری‬‮  2021

چینی، آٹا ، گھی اورضرورت زندگی کی تمام اشیاء عوام کی پہنچ سے دور،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی لیکن پھر بھی سب اچھا کی رپورٹ

لاہور ،پشاور(این این آئی)گھی مہنگا،چینی مہنگی، آٹا مہنگا،مہنگائی کے طوفان سے عوام پریشان اور بنیادی ضرورت کی اشیاء عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاورمیں چینی نے سنچری مکمل کرلی، قیمت 100 روپے فی کلو پر پہنچ تک گئی۔ پشاور میں چینی، چاول ، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے… Continue 23reading چینی، آٹا ، گھی اورضرورت زندگی کی تمام اشیاء عوام کی پہنچ سے دور،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی لیکن پھر بھی سب اچھا کی رپورٹ

حکومتی دعوے ،دعوئوں تک ہی محدود مہنگائی نے پاکستانیوں کی چیخیں نکال دیں

datetime 9  جنوری‬‮  2021

حکومتی دعوے ،دعوئوں تک ہی محدود مہنگائی نے پاکستانیوں کی چیخیں نکال دیں

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا،ایک ہفتے میں چینی اوسط 6 روپے 6 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی،چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 90 روپے 6 پیسے فی کلو ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپوٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے میں چینی 6 روپے… Continue 23reading حکومتی دعوے ،دعوئوں تک ہی محدود مہنگائی نے پاکستانیوں کی چیخیں نکال دیں

ملک میں مہنگائی کی شدید لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2021

ملک میں مہنگائی کی شدید لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم ،ایل پی جی اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیںبجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی مزید شدید لہر آئے گی ،کیا ریگولیٹری اتھارٹیزصرف قیمتیں بڑھانے کیلئے قائم کی گئی ہیں ،حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس کا… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شدید لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی

مظفرآباد(این این آئی)ملک بھر کی طرح مظفرآباد میں ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی،اشیاء خوردونوش کی قیمتوں جو روز مرہ استعمال میں آرہی ہیں اُن میں ملاوٹ،تول کے وزن میں بھی کمی نظر آرہی ہے ،عوام پریشان ،انصاف کیلئے آواز کس کے آگے اٹھائیں… Continue 23reading ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن )ملک کے 49 فیصد شہریوں نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے سروے میں 49 فیصد افراد نے مہنگائی کا ذمے دار وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ 17 فیصد نے صوبائی حکومتوں… Continue 23reading مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

حکمرانوں نے اپنی نا اہلی اور نالائقی کا ساراملبہ بیوروکریسی پر ڈال دیا، مہنگائی پر وفاقی کابینہ نے شکست قبول کرکے ہاتھ کھڑ کر دیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

حکمرانوں نے اپنی نا اہلی اور نالائقی کا ساراملبہ بیوروکریسی پر ڈال دیا، مہنگائی پر وفاقی کابینہ نے شکست قبول کرکے ہاتھ کھڑ کر دیے

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مہنگائی پر وفاقی کابینہ نے شکست قبول کر کے ہاتھ کھڑے کردئیے،حکمرانوں نے اپنی نا اہلی اور نالائقی کا ساراملبہ بیوروکریسی پر ڈال دیا۔اپنے بیان انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی حکومت… Continue 23reading حکمرانوں نے اپنی نا اہلی اور نالائقی کا ساراملبہ بیوروکریسی پر ڈال دیا، مہنگائی پر وفاقی کابینہ نے شکست قبول کرکے ہاتھ کھڑ کر دیے

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو ا ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 11 اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی اور 26 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ذخیرہ اندوزوں، مہنگائی مافیا کو 4بیورو کریٹس کی سپورٹ حاصل پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہونیوالی خوفناک ساز ش بے نقاب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ذخیرہ اندوزوں، مہنگائی مافیا کو 4بیورو کریٹس کی سپورٹ حاصل پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہونیوالی خوفناک ساز ش بے نقاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں اس وقت مہنگائی عروج پر ہے ، جس کی وجہ سے حکومت کی نیندیں بھی اڑیں ہوئی ہیں ، عوام کی جانب سے انہیں شدید ردعمل کا سامنا ہے ،اسی سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ڈیوٹی لگائی ہے ، بظاہر مہنگائی کے خلاف آپریشن میں… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں، مہنگائی مافیا کو 4بیورو کریٹس کی سپورٹ حاصل پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہونیوالی خوفناک ساز ش بے نقاب