حکمرانوں نے اپنی نا اہلی اور نالائقی کا ساراملبہ بیوروکریسی پر ڈال دیا، مہنگائی پر وفاقی کابینہ نے شکست قبول کرکے ہاتھ کھڑ کر دیے

28  اکتوبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مہنگائی پر وفاقی کابینہ نے شکست قبول کر کے ہاتھ کھڑے کردئیے،حکمرانوں نے اپنی نا اہلی اور نالائقی کا ساراملبہ بیوروکریسی پر ڈال دیا۔اپنے بیان انہوں نے

کہا کہ پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی حکومت سے ساز باز ہے، ذخیرہ اندوزوں کے ہاتھوں غریب عوام کو لٹنے کیلئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے،حکمرانوں کو گھر بھیجے بغیر لوگوں کو ریلیف نہیں مل سکتا۔انہوںنے کہا کہ وقت آگیا ہے عام لوگ اٹھ کھڑے ہوں اور پی ڈی ایم تحریک کا حصہ بنیں کیونکہ حکمرانوں کو گھر بھیجے بغیر لوگوں کو ریلیف نہیں مل سکتا۔وقت آگیا ہے عام لوگ اٹھ کھڑے ہوں اور پی ڈی ایم تحریک کا حصہ بنیں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا عمل گلگت بلتستان سے شروع ہو رہا ہے ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی علاقوں میں عوامی سیاست کی ایک نئی لہر پیدا کر دی ہے،گلگت بلتستان کے عوامی حکمران گٹھ جوڑ کو بڑی سکسے دینے کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…