ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

datetime 21  فروری‬‮  2021

حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

مظفرآباد(این این آئی) حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ، حکومتی عیاشیا ںاور اپنی مراعات میں مگن! پاکستان اور آزادکشمیر میں مہنگائی کی شرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،لوگوں کی چیخیں نکل گئی،خودکشیوں میں اضافہ،وزیر اعظم عمران خان وزراء کی عیاشیاں اور مراعات بند کرکے عوام کیلئے… Continue 23reading حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

وزیراعظم کے نوٹس کسی کام نہ آئے، مہنگائی کی نئی لہر آ گئی، 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 20  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کے نوٹس کسی کام نہ آئے، مہنگائی کی نئی لہر آ گئی، 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)ادارہ شماریات کی جانب سے بلوچستان سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ہفتہ وار کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے میں منہگائی کی اوسط شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق منہگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے… Continue 23reading وزیراعظم کے نوٹس کسی کام نہ آئے، مہنگائی کی نئی لہر آ گئی، 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

وزیراعظم کے مہنگائی کیخلاف نوٹس کسی کام نہ آئے، 24 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 12  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کے مہنگائی کیخلاف نوٹس کسی کام نہ آئے، 24 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور(این این آئی)ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ریکاڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران شرح 0.81فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 9.17 فیصد ہو گئی، ملک میں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا سلسلہ شروع ہو… Continue 23reading وزیراعظم کے مہنگائی کیخلاف نوٹس کسی کام نہ آئے، 24 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے عوام پر ٹیکسز کا نیا بوجھ ڈالنے کی پلاننگ ،مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے عوام پر ٹیکسز کا نیا بوجھ ڈالنے کی پلاننگ ،مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر چوہدری احمد جواد نے کہا کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر کے عوام پر مزید ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے‘ منی بجٹ کے ذریعے 65ارب کی تنخواہوں کا اضافی بوجھ خزانہ پر پڑے گا ‘ حکومت اس کے نتیجے میں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے عوام پر ٹیکسز کا نیا بوجھ ڈالنے کی پلاننگ ،مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

مہنگائی نے عوام کا جینادوبھر کر دیا،گراں فروش من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

datetime 7  فروری‬‮  2021

مہنگائی نے عوام کا جینادوبھر کر دیا،گراں فروش من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر چون سطح پر گراں فروشی کاسلسلہ عروج پر رہا،دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی،برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے296روپے فی کلو کی سطح پر رہی۔تفصیلات کے مطابق آلو نیا کچاچھلکادرجہ اول سرکاری نرخنامے 32کلو کی بجائے 40سے45،آلونیا کچاچھلکا… Continue 23reading مہنگائی نے عوام کا جینادوبھر کر دیا،گراں فروش من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

datetime 6  فروری‬‮  2021

بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح… Continue 23reading بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

مہنگائی کو پر لگ گئے ، تبدیلی سرکارتارا مسیح سرکار بن گئی ہے ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2021

مہنگائی کو پر لگ گئے ، تبدیلی سرکارتارا مسیح سرکار بن گئی ہے ، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ تبدیلی سرکارتارا مسیح سرکار بن گئی ہے ۔ 2018 ء سے عمران خان حکومت کے دور میں معاشی ابتری میں اضافہ ، اقتصادی محاذ پر کوئی کنٹرول نہیں۔ پیداواری شرح کم ہو گئی ۔ بے روزگاری کی شرح… Continue 23reading مہنگائی کو پر لگ گئے ، تبدیلی سرکارتارا مسیح سرکار بن گئی ہے ، تہلکہ خیز دعویٰ

حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار

بہاولنگر(این این آئی) حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار‘ آٹا‘ چینی‘ گھی‘ دالیں‘ مصالحہ جات اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ‘ آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافے نے عوام کو مشکلات میں دھکیل… Continue 23reading حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار

وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 22  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آٹھ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد… Continue 23reading وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ